پنجاب پولیس میں سنئیر سٹیشن اسسٹنٹ (SSAs) اور پولیس سٹیشن اسسٹنٹ (PSAs) کی 200 سے زائد آسامیاں اخبارات میں مشتہر کر دی گئی ہیں۔
بھرتی فارم پنجاب پولیس کی ویب سائٹ http://punjabpolice.gov.pk سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔ درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 25.03.2024 ہے۔۔

No comments:
Post a Comment