Monday, March 11, 2024

وزارت مواصلات، محکمہ نیشنل ہائی ویز اور موٹروے پولیس میں 2100 یونیفارم اور 231 سویلین آسامیوں پر بنیادی سکیل 07 تا 15 تک بھرتی کے لیے اشتہار

 وزارت مواصلات، محکمہ نیشنل ہائی ویز اور موٹروے پولیس میں 2100 یونیفارم اور 231 سویلین آسامیوں پر بنیادی سکیل 07 تا 15 تک بھرتی کے لیے اشتہار شائع ہو چکا ہے. خواہشمند امیدواران www.njp.gov.pk کی ویب سائٹ پر جا کر اپنی پروفائل بنا کر اپلائی کر سکتے ہیں.

آسامیوں کی تفصیل درج ذیل ہے:


1. جونیئر پٹرول آفیسر 2100

2. اسسٹنٹ 04

3. سٹینو ٹائپسٹ 35

4. فوٹوگرافر 46

5. اپر ڈویژن کلرک 31

6. فیلڈ اسسٹنٹ 01

7. لوئر ڈویژن کلرک 77

8. پیرا میڈیکل سٹاف 37


یہ پیغام اپنے عزیز و اقارب اور دوستوں تک پہنچائیں. مزید رہنمائی کے لیے مجھ سے رابطہ کیا جا سکتا ہے. شکریہ


پنجاب پولیس میں سنئیر سٹیشن اسسٹنٹ کی 200 سے زائد آسامیاں

 پنجاب پولیس میں سنئیر سٹیشن اسسٹنٹ (SSAs) اور پولیس سٹیشن اسسٹنٹ (PSAs)  کی 200 سے زائد آسامیاں اخبارات میں مشتہر کر دی گئی ہیں۔ 

بھرتی فارم پنجاب پولیس کی ویب سائٹ http://punjabpolice.gov.pk سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔ درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 25.03.2024 ہے۔۔



Wednesday, February 14, 2024

Jobs in M & P

 

M & P A largest growing  company of Pakistan has recently announced jobs

Saturday, February 10, 2024

JOB OPPORTUNITY Council for Teacher Education, NACTE Pakistan

 National Accreditation Council for Teacher             Education, NACTE Pakistan 

National Accreditation Council for Teacher Educaiton Job Announcement - Last Date is February 19, 2024.



  

وزارت مواصلات، محکمہ نیشنل ہائی ویز اور موٹروے پولیس میں 2100 یونیفارم اور 231 سویلین آسامیوں پر بنیادی سکیل 07 تا 15 تک بھرتی کے لیے اشتہار

  وزارت مواصلات، محکمہ نیشنل ہائی ویز اور موٹروے پولیس میں 2100 یونیفارم اور 231 سویلین آسامیوں پر بنیادی سکیل 07 تا 15 تک بھرتی کے لیے اشتہ...