وزارت مواصلات، محکمہ نیشنل ہائی ویز اور موٹروے پولیس میں 2100 یونیفارم اور 231 سویلین آسامیوں پر بنیادی سکیل 07 تا 15 تک بھرتی کے لیے اشتہار شائع ہو چکا ہے. خواہشمند امیدواران www.njp.gov.pk کی ویب سائٹ پر جا کر اپنی پروفائل بنا کر اپلائی کر سکتے ہیں.
آسامیوں کی تفصیل درج ذیل ہے:
1. جونیئر پٹرول آفیسر 2100
2. اسسٹنٹ 04
3. سٹینو ٹائپسٹ 35
4. فوٹوگرافر 46
5. اپر ڈویژن کلرک 31
6. فیلڈ اسسٹنٹ 01
7. لوئر ڈویژن کلرک 77
8. پیرا میڈیکل سٹاف 37
یہ پیغام اپنے عزیز و اقارب اور دوستوں تک پہنچائیں. مزید رہنمائی کے لیے مجھ سے رابطہ کیا جا سکتا ہے. شکریہ

No comments:
Post a Comment